ٹیسٹ ٹیوب وزیراعظم اور اگلے انتخابات

ٹیسٹ ٹیوب وزیراعظم اور اگلے انتخابات

جنرل مشرف کے مارشل لا کے بعد 2002 میں سب کو پتہ تھا کہ نومولود جماعت پاکستان مسلم لیگ قائداعظم عام انتخابات کے بعد حکومت بنائے گی۔ محترمہ بینظیر بھٹو کی 2007 میں شہادت کے بعد 2008 انتخابات سے پہلے بھی سب کو اندازہ تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت بنانے میں کامیاب...
کیا ووٹر عزت کا مستحق ہے؟

کیا ووٹر عزت کا مستحق ہے؟

جولائی 2017 میں سپریم کورٹ کی طرف سے نا اہل ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے “مجھے کیوں نکالا” کی گردان پڑھنا شروع کی۔ اس بیانیئے کے بعد اداروں سے ٹکراؤ اور عدلیہ مخالف بیانیہ اپنانے کے بعد تاحیات نا اہل ہونے والے نا اہل وزیراعظم نے “ووٹ کو عزت دو” کا شوشہ چھوڑ...
کھیوڑہ کا ارضیاتی عجائب گھر

کھیوڑہ کا ارضیاتی عجائب گھر

چند دن قبل ہم نے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ مل کر کھیوڑہ جانے کا پروگرام بنایا۔ ہمارے بچے اپنی درسی کتب میں کھیوڑہ کے بارے میں پڑھ تو چکے ہیں، مگر کبھی یہ جگہ دیکھی نہیں تھی، لہٰذا چھٹی کے دن کا درست استعمال کرتے ہوئے ہم نے کھیوڑہ کی راہ لی۔ ہم دو گاڑیوں میں براستہ...
مزہبی پیشوا سیاسی لومڑیوں کا ریوڑ

مزہبی پیشوا سیاسی لومڑیوں کا ریوڑ

فیض آباد دھرنا ختم ہونے کے بعد ملک میں پکنے والی باسی سیاسی کڑی ایک بار پھر سے اُبل اُبل کر باہر آتی دِکھ رہی ہے۔ جس کی وجہ مذہبی پیشوا ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی سرپرستی میں بنتا حکومت مخالف اتحاد ہے۔ جوکہ ماڈل ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے 14 افراد کے لئے تحریک قصاص...
گُڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ۔ میں اپنی زینب کو کیا سمجھاؤں؟۔

گُڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ۔ میں اپنی زینب کو کیا سمجھاؤں؟۔

قصور کی زینب کے ساتھ ہونے والی درندگی اور پھر اس کے قتل کی خبریں میڈیا پر آنے کے بعد گھر میں ایسا ماحول تھا۔ جیسے کوئی مر گیا ہو۔ 7 سالہ زینب کی سبز آنکھوں والی تصویر دیکھ کر مجھ سمیت سب گھر والوں کے سامنے میری 5 سالہ بیٹی عیشال کی شکل ذہن میں آجاتی تھی۔ ایک دن...